the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش میں اس ضلع کے ككوڈ قصبے میں گزشتہ رات چند بدمعاشوں نے ایک پرائیویٹ اسپتال میں گھس کر ایک ڈاکٹر کوگولی مار دی۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سٹی) مان سنگھ چوہان نے بتایا کہ قصبہ ككوڑ میں واقع چوہان نرسنگ هوم پر موٹر سائیکل پر سوار



تین بدمعاش آئےجن میں ایک بدمعاش باہر کھڑا ہو گیا باقی دو اندرداخل ہوگئے اور وہاں موجود ڈاکٹر نوی محمد چوہان (45) کو گولی مار دی انہیں نوئیڈا میں واقع کیلاش اسپتال لے جایا گیا جہاں راستے میں ہی انہوں نے دم توڑ دیا ۔قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.